95

پولیس نے فیاض حسین ولد امیر بخش مجاور کو گرفتار

پولیس نے فیاض حسین ولد امیر بخش مجاور کو گرفتار

ڈیرہ غازیخان (رپورٹ :فخرالزمان لکھیسر) تھانہ سخی سرور پولیس کی کاروائی ایک منشیات فروش 6 کس جواری گرفتارڈیرہ غازیخان پولیس نے فیاض حسین ولد امیر بخش مجاور کو گرفتار کر کے 300 گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔تھانہ سخی سرور پولیس نے تاش جوإ کھیلتے ہوئے 6 کس جواری

بلال ، غلام سرور، مرید حسین ، نذیر حسین ، نبی بخش اور جند وڈا کو گرفتار کرلیاڈیرہ غازیخان جوإ پر لگی رقم 6700 روپے قبضہ میں لیتے ہوئے گرفتار ہونے والے ملزمان کے خلاف جوإ آرڈیننس کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔رضوان احمدسخی سرور سے جرائم پیشہ عناصرکاخاتمہ میری اولین ترجیع ہے ایس ایچ او رضوان احمد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں