109

تحصیل نظامت مانسہرہ آزاد عوامی گروپ نے قاضی طیب تنولی کا نام فائنل کردیا

تحصیل نظامت مانسہرہ آزاد عوامی گروپ نے قاضی طیب تنولی کا نام فائنل کردیا

مانسہرہ(ابرار احمد سٹی رپورٹر) تحصیل نظامت مانسہرہ آزاد عوامی گروپ نے قاضی طیب تنولی کا نام فائنل کردیا ,اپر لوئر تناول مانسہرہ شہر کی یونین کونسلوں میں موصوف کا اچھا ووٹ بنک موجود ہے جبکہ آزاد عوامی گروپ کے پلیٹ فارم پر موجود کونسلرز و سماجی شخصیات کی سپورٹ کے بعد پوزیشن مستحکم ہوسکتی ہے ,

زرائع کے مطابق سابق امیدوار قومی اسمبلی این اے 14 قاضی طیب تنولی کو آزاد عوامی گروپ کی جانب سے تحصیل مانسہرہ کی نظامت کا امیدوار نامزد کر دیا باقاعدہ اعلان عید کے بعد متوقع ہے یاد رہے قاضی طیب تنولی نے گزشتہ الیکشن میں این اے 14 سے الیکشن لڑا تھا اور بہترین نتائج حاصل کئے جن کا آئندہ الیکشن میں اچھا اثر پڑ سکتا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں