ایس پی ٹریفک وارڈن ہزارہ ریجن محمد اشتیاق خان کا سیاحوں کی سہولت کے لیے ایک اور احسن اقدام 79

ایس پی ٹریفک وارڈن ہزارہ ریجن محمد اشتیاق خان کا سیاحوں کی سہولت کے لیے ایک اور احسن اقدام

ایس پی ٹریفک وارڈن ہزارہ ریجن محمد اشتیاق خان کا سیاحوں کی سہولت کے لیے ایک اور احسن اقدام

ایبٹ أباد(رپورٹ:وقاص باکسر)ایس پی ٹریفک وارڈن ہزارہ ریجن محمد اشتیاق خان کا سیاحوں کی سہولت کے لیے ایک اور احسن اقدام گلیات چھانگلہ گلی کے مقام پر ٹورسٹ فیسلٹیشن سنٹر کا قیام عمل میں لایا گیا جسکی تمام تر زمہ داری سنٹر میں تعنیات ثاقب عباسی پر ہو گی سیاحوں کی مشکلات کو کم کرنے کے لیے ایس پی ٹریفک وارڈن اشتیاق خان نے بہترین حکمت عملی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹورسٹ فیسلیٹس سنٹر کا قیام عمل میں لایا ہے جس پر عوامی وسماجی حلقوں نے بھی اس اقدام کو سہرا کر ایس پی ٹریفک وارڈن اشتیاق خان کو خراج تحسین پیش کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں