ملک بھر میں پاکستان تحریک انصاف کی تمام تنظیمیں تحلیل 103

ملک بھر میں پاکستان تحریک انصاف کی تمام تنظیمیں تحلیل

ملک بھر میں پاکستان تحریک انصاف کی تمام تنظیمیں تحلیل

اسلام آباد(رپورٹ:نوید ملک)ملک بھر میں پاکستان تحریک انصاف کی تمام تنظیمیں تحلیل تمام سطحوں پر قائم تنظیموں کو تحلیل کرنے کے حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری نوٹیفکیشن چیف آرگنائزر سیف اللہ خان نیازی سے مشاورت کے بعد سیکرٹری جنرل ارشدداد نے جاری کیا تحریک انصاف کی ذیلی تنظیمیں اور شعبہ جات بھی تحلیل چیئرمین، وائس چیئرمین اور چیف آرگنائزر بدستور عہدوں پر برقرار رہیں گے اس حکمنامے کا اطلاق سیکرٹری جنرل، سیکرٹری اطلاعات، سیکرٹری مالیات اور او آئی سی کے سیکرٹری پر بھی نہیں ہوگا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں