ملزم کے خلاف 302 کے تحت مقدمہ درج کر کے تفشیش شروع کر دی
ایبٹ أباد (رپورٹ:وقاص باکسر)تھانہ ڈونگاگلی کی حدود نگری بالا میں معمولی توں تکرار پر چھوٹے بھائی نے فائرنگ کرکے بڑٕے بھائی کو قتل کر دیا مقدمہ درج ملزم فرار اس ضمن میں پولیس زرائع نے صحافیوں کو بتایا کہ گزشتہ روز روز یاسر ولد محمد افسر ساکنہ نگری بالاعمر 30 سال نے معمولی
تنازعے پر اپنے حقیقی بھائی محمد خان فیاض کو 30 بور پستول سے فائرنگ کر کے موقع پر قتل کر کر کے ملزم جائ واردات سے فرار ہو گیا واقعے کی اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او انسپکٹر عارف تنولی موقع پر پہنچ گئ نعش کو قبضے میں لیکر پوسٹمارٹم کے لیے ہسبتال پہنچایا بعدازاں نعش ورثاہ کے حوالے کردی ملزم کے خلاف 302 کے تحت مقدمہ درج کر کے تفشیش شروع کر دی