86

خالد پرویز شاہین تنولی رہنما قومی تحریک ضلع تناول کی طرف سے دربند میں افطار پارٹی

خالد پرویز شاہین تنولی رہنما قومی تحریک ضلع تناول کی طرف سے دربند میں افطار پارٹی

مانسہرہ(ابرار احمد سٹی رپورٹر) خالد پرویز شاہین تنولی رہنما قومی تحریک ضلع تناول کی طرف سے دربند میں افطار پارٹی اہتمام کیا گیا تھا جس میں سابق ممبر قومی اسمبلی نوابزادہ صلاح الدین سعید خان تنولی ،

نوابزادہ فرید صلاح الدین خان تنولی ممبر صوبائی اسمبلی ، قومی تحریک ضلع تناول کے صدر سردار تنولی ، نائب صدر بابو عبدالرحمن تنولی ، محمد شفیق تنولی چیف ایگزیکٹو پاک ہزارہ ٹی وی ، طاہر محمود اعوان ،

محمد قدیر تنولی ، پاکستان تنولی اتحاد کے رہنماؤں مختلف سیاسی وسماجی شخصیات نے شرکت کی افطاری کے بعد قومی تحریک ضلع تناول کے عہدیداروں نے نوابزادہ صلاح الدین سعید خان کو قومی تحریک ضلع تناول کی طرف سے لکھا گیا خصوصی خط بھی پیش کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں