64

سول ڈیفنس آرگنائزیشن مانسہرہ کے جوانوں کی ٹریفک پولیس کے ہمراہ ڈیوٹی

سول ڈیفنس آرگنائزیشن مانسہرہ کے جوانوں کی ٹریفک پولیس کے ہمراہ ڈیوٹی

مانسہرہ(ابرار احمد سٹی رپورٹر) سول ڈیفنس آرگنائزیشن مانسہرہ کے جوانوں کی ٹریفک پولیس کے ہمراہ ڈیوٹی ۔ سول ڈیفنس آرگنائزیشن مانسہرہ کے جوانوں کو عید الفطر کے دوسرے اور تیسرے دن سیاحوں کی سہولت و ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنے کے لیے تعینات کیا گیا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں