108

ایس پی نیلم نسیم محمود فوری طور پر ڈی ایچ کیو پہنچ کر پولیس اہلکاران کی ابتدائی طبی امداد

ایس پی نیلم نسیم محمود فوری طور پر ڈی ایچ کیو پہنچ کر پولیس اہلکاران کی ابتدائی طبی امداد

مظفرآباد(رپورٹ:بنارس راجپوت) کنڈلشاہی کے مقام پر کوسٹر اور گشت پر معمور سٹی تھانہ آٹھمقام کی پولیس موبائل میں تصادم ، موبائل بری طرح ٹوٹ گئی جبکہ 3 پولیس اہلکاران زخمی
حادثہ کوسٹر کے غلط سائیڈ سے اور ٹیک کرنے کی وجہ سے پیش آیا ڈسٹرکٹ ٹریفک انسپکٹر محمد اکبر

کوسٹر ہٹیاں سے بارات کے ساتھ کیل آئی ہوئی تھی واپسی کے وقت غلط سائیڈ سے اور ٹیک کرنے سے پولیس موبائل سے تصادم ہوا جس کے نتیجہ میں اے ایس آئی پرویز میر ، کانسٹیبل راجہ ارشاد خان اور کانسٹیبل محمد نصیر زخمی ہوئے زخمی پولیس اہلکاران کو DHQ آٹھمقام پہنچا دیا گیا ہے جبکہ پولیس نے کوسٹر ضبط کر لی ہے۔

ایس پی نیلم نسیم محمود فوری طور پر ڈی ایچ کیو پہنچ کر پولیس اہلکاران کی ابتدائی طبی امداد کا معائنہ کر رہے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں