گلگت سے راولپنڈی جانے والےگاڑی لوئر کوهستان کے مقام پر گہری کھائی میں جا گری 88

گلگت سے راولپنڈی جانے والےگاڑی لوئر کوهستان کے مقام پر گہری کھائی میں جا گری

گلگت سے راولپنڈی جانے والےگاڑی لوئر کوهستان کے مقام پر گہری کھائی میں جا گری

ایبٹ أباد(وقاص باکسر سے) گلگت سے راولپنڈی جانے والےگاڑی نمبری B/1273 ویگو ڈبل کیبن لیو بانڈه لوئر کوهستان کے مقام


پر موڑ کاٹتی هوئی گهری کھائی میں جا گری اطلاع ملتے هی مقامی پولیس ایس ایچ او تھانه پٹن خلیل الرحمان خان معه نفری پولیس موقع پر پهنچ کر تمام زخمیوں کو نکال کر تحصیل هیڈکوارٹر هسپتال پٹن منتقل کیا جن کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد 3 ایمبولیسزز میں تمام زخمیوں کو ایوب میڈیکل کمپلیس ایبٹ آباد منتقل کیا .حادثے میں زخمی هونے والے تمام افراد کا تعلق دینور گلگت سے هیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں