فورٹ عباس ڈاہرانوالا روڈ پر تیز رفتار کار موڑ کاٹتے ہوئے الٹ گئی 126

فورٹ عباس ڈاہرانوالا روڈ پر تیز رفتار کار موڑ کاٹتے ہوئے الٹ گئی

فورٹ عباس ڈاہرانوالا روڈ پر تیز رفتار کار موڑ کاٹتے ہوئے الٹ گئی

فورٹ عباس(رپورٹ:ابو حمزہ ساجد )فورٹ عباس ڈاہرانوالا روڈ پر تیز رفتار کار موڑ کاٹتے ہوئے الٹ گئی۔شاہد مجید ولد عبدالمجید ہیڈ انجری کیوجہ سے شدید زخمی انکے ہمراہ 48 سالہ خاتون زیب انساء بھی زخمی ریسکیو1122 نے شدید ذخمی کو تتحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال فورٹ عباس پہنچا دیا




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں