صالح محمد خان نے بیدادی خاجی بیلہ کے ٹرانسفارمر کا افتتاح کر دیا 96

صالح محمد خان نے بیدادی خاجی بیلہ کے ٹرانسفارمر کا افتتاح کر دیا

صالح محمد خان نے بیدادی خاجی بیلہ کے ٹرانسفارمر کا افتتاح کر دیا





مانسہرہ(ابرار احمد سٹی رپورٹر) صالح محمد خان نے بیدادی خاجی بیلہ کے ٹرانسفارمر کا افتتاح کر دیا۔اور وھاں کے سینکڑوں معززین نے صالح محمد خان پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیااور انکے سر پر روایتی پگڑی بھی رکھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں