ڈی پی او عاطف نذیر کی ہدایات پر پولیس لائن میں جنرل پریڈ 82

ڈی پی او عاطف نذیر کی ہدایات پر پولیس لائن میں جنرل پریڈ

ڈی پی او عاطف نذیر کی ہدایات پر پولیس لائن میں جنرل پریڈ

ڈیرہ غازیخان(رپورٹ۔فخرالزمان لکھیسر)ڈی پی او عاطف نذیر کی ہدایات پر پولیس لائن میں جنرل پریڈ جنرل پریڈ میں ضلع پولیس ڈولفن فورس ٹریفک پولیس اور ایلیٹ فورس کے دستوں کی شرکت دوران جنرل پریڈ ڈی ایس پی ریاض حسین بخاری نے فورس کے اچھے ٹرن آٶٹ اور پریڈ کے معیار کو سراہا پولیس لائن میں پریڈ کے لئے اچھےانتظامات کرنے پر ریزرو انسپکٹر پولیس لائن، عملہ لائن، لائن آفیسر، محرر پولیس لائن کو شاباش دی۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں