موجودہ حکمران اپنے عوام کی نمائندگی کے بجائے اپنے آقاوں کی غلامی کر رہے ہیں 137

موجودہ حکمران اپنے عوام کی نمائندگی کے بجائے اپنے آقاوں کی غلامی کر رہے ہیں

موجودہ حکمران اپنے عوام کی نمائندگی کے بجائے اپنے آقاوں کی غلامی کر رہے ہیں

مومندقبایلی ضلع (رپورٹ:افضل صافی) ملک میں مہنگائی کے خلاف ضلع مہمند کی تحصیل یکہ غنڈ میں اے این پی کی ریلی اور احتجاجی مظاہرہ مظاہرہ سے عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان کا خطاب موجودہ حکمران اپنے عوام کی نمائندگی کے بجائے اپنے آقاوں کی غلامی کر رہے ہیں گزشتہ آٹھ ماہ میں اتنے قرضے لئے جس نے گزشتہ سارے ریکارڈ تھوڑ دئیے ایمل ولی میں ان سے پوچھتا ہوں کہ وہ ایک کروڑ نوکریاں کہاں گئےایمل ولی خان گزشتہ آٹھ ماہ کےدوران بے روزگاری کی شرخ مزید بڑھ گئی ۔ایمل ولی خان



مرغیوں اور انڈوں سے نہیں چلتا ملک اچھی سوچ سے چلتا ہے ۔ ملک میں موجودہ مہنگائی نے غریب عوام کی کمر تھوڑ دی پنتالیس ہزار مختلف ادویات کی قیمت مہنگی کر دی گئی ایمل ولی خان ملک کو قرضوں سے نجات دلانے والا خود مختلف ممالک سے قرضے مانگ رہا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں