78

محمد اسلم راؤ ڈی جی پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی نے مروٹ میں اراضی دفتر کی منظوری

محمد اسلم راؤ ڈی جی پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی نے مروٹ میں اراضی دفتر کی منظوری

  فورٹ عباس (رپورٹ:ابو حمزہ ساجد ) ترجمان پنجاب حکومت اور کاشف نوید پنسوتہ صاحب کی کوششوں سے محمد اسلم راؤ ڈی جی




پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی نے مروٹ میں اراضی دفتر کی منظوری دیدی اور اس موقع پر ان کا شکریہ ادا کیا۔ اللہ مزید کامیابیوں سے نوازے آمین۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں