81

فورٹ عباس سب ڈویژنل واپڈا مروٹ دفتروں کو تالے ایس ڈی اوسمیت اہلکار غائب

فورٹ عباس سب ڈویژنل واپڈا مروٹ دفتروں کو تالے ایس ڈی اوسمیت اہلکار غائب

فورٹ عباس (رپورٹ:ابو حمزہ ساجد ) سب ڈویژنل واپڈا مروٹ دفتروں کو تالے ایس ڈی او
سمیت اہلکار غائب عوام ذلیل و خوار وولٹیج انتہائی کم لائن سپریڈینٹ اوراسسٹنٹ لائن کا رویہ عوام کے ساتھ ظالمانہ

پوچھنے پر کہ آج چھٹی بھی نہیں ہے پھر دفتر کیوں بند ہے تو آپے سے باہر اور دھمکیاں دینا شروع کہ آپ کون ہوتے ہو پوچھنے والے عید کے بعد اب تک دفتر کی چھٹیاں ختم نہیں ہوئی عوام ذلیل وخوار ہوگئی پوچھنے




والا کوئی نہیں انتظامیہ واپڈا کے ظالمانہ رویے سے تنگ کم وولٹیج کی وجہ سے لوگوں کا لاکھوں کا سامان جل گیا عوام پانی کی بوند بوند کوترس گئے عوام کا کوئی پرسان حال نہیں انتظامیہ کا رویہ عوام کے ساتھ نامناسب دفتر جانے والوں کو دھکے ملنا معمول بن گیا ایس ڈی او واپڈا غائب عوام کو دلاسہ کون دے انتظامیہ کی کارکردگی پوسوالیہ نشان ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں