75

مردان پولیس کامجرمان اشتہاری اورجرائم پیشہ عناصرکےخلاف کریک ڈاون جاری۔

مردان پولیس کامجرمان اشتہاری اورجرائم پیشہ عناصرکےخلاف کریک ڈاون جاری۔

مردان(رپورٹ:وقاص باکسر)مردان پولیس کامجرمان اشتہاری اورجرائم پیشہ عناصرکےخلاف کریک ڈاون جاری۔ڈی پی اوسجادخان کےاحکامات پرمجرمان اشتہاریوں اورجرائم پیشہ عناصرکےخلاف جاری

مہم کےدوران ایس ایچ اوتھانہ صدرعجب درانی ہمراہ ٹیم نےکامیاب کاروائیاں کرتےہوئےقتل،اقدام قتل ودیگرسنگین نوعیت کےمقدمات میں پولیس کومطلوب مجرمان اشتہاریان اول خان، میاں خان پسران انا خان ساکنانان خادی کلےاورخان زمان ولدجمعہ گل ساکن گجرگڑھی کوگرفتارکرکےپابندسلاسل کیا۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں