85

دہشت گردی جنگ میں متاثرین کا مسمار شدہ مکانات کا معاوضہ دینے کا مطالبہ

دہشت گردی جنگ میں متاثرین کا مسمار شدہ مکانات کا معاوضہ دینے کا مطالبہ

ضلع مہمند(رپورٹ افضل صافی)تحصیل صافی قنداری آزاد کور کے دہشت گردی جنگ میں متاثرین کا مسمار شدہ مکانات کا معاوضہ دینے کا مطالبہ۔ علاقے میں 300 تک مکانات متاثر ہو چکے ہیں۔ ابھی تک حکومت نے معاوضہ دور کی بات ہمارے مسمارشدہ گھروں کا سروے تک نہیں کیا۔ خان بہادر،

تفسیر خان، گل محمد، صادق شاہ، فضل واحد، عبدالرحیم، جمال شاہ و دیگر کا پریس کانفرنس سے خطاب۔ متاثرین نے اعلی حکام سے پر زور مطالبہ کیا کہ وہ ان کے تباہ شدہ مکانات کا معاوضہ دے۔ کیونکہ ہمارے علاقے میں بجلی، تعلیم، مراکز صحت اور پانی جیسے سہولیات نہ ہونے کے برابر ہے۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں