71

نیب کے خلاف اور موجودہ حکومت کے خلاف شدید نعرہ بازی

نیب کے خلاف اور موجودہ حکومت کے خلاف شدید نعرہ بازی

ضلع مہمند(رپورٹ:افضل صافی)ضلع مہمندپیپلز پارٹی شریک چیئرمین آصف علی زرداری گرفتاری کے خلاف غلنئ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا اور نیب کے خلاف اور موجودہ حکومت کے

خلاف شدید نعرہ بازی کیا۔امیدوار ملک اسرائیل صافی ضلع مہمند صدر فاروق افضل تمام قبائلی اضلاع جنرل سیکرٹری جنگریز خان مہمند شاہ سوار مہمند اور کثیر تعداد میں کارکنوں نے شرکت کیا




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں