تحصیل صافی خاخ بازار میں ملزم جعلی کرنسی سمیت رنگے ہاتھوں گرفتار 123

تحصیل صافی خاخ بازار میں ملزم جعلی کرنسی سمیت رنگے ہاتھوں گرفتار

تحصیل صافی خاخ بازار میں ملزم جعلی کرنسی سمیت رنگے ہاتھوں گرفتار

ضلع مومند (رپورٹ افضل صافی)ضلع مومند ،تحصیل صافی خاخ بازار میں ملزم جعلی کرنسی سمیت رنگے ہاتھوں گرفتارملزم کے قبضہ سے 37 ہزار مالیت کے جعلی کرنسی برآمدملزم نے اعتراف جرم کرلیا .


مزید تفشیش جاری ہے۔ نوسرباز گروپ کے مذید ارکان کی گرفتاری کیلئے تحقیقات اور تلاش جاری ہے. ایس ایچ او سردار حسین اور اے ایس آئی رستم خان نے ملزم کی گرفتاری میں اہم کردار ادا کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں