73

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مانسہرہ ایس۔ایس۔پی زیب اللہ خان کا جناح کالجز مانسہرہ کا دورہ

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مانسہرہ ایس۔ایس۔پی زیب اللہ خان کا جناح کالجز مانسہرہ کا دورہ

مانسہرہ(ابرار احمد سٹی رپورٹر) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مانسہرہ ایس۔ایس۔پی زیب اللہ خان کا جناح کالجز مانسہرہ کا دورہ۔۔
سٹوڈنٹس کو ترک منشیات کے حوالے سے لیکچر دیا اور تعریفی سرٹیفیکیٹ بھی تقسیم کیئے۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں