109

کلر سیداں محفل مشاعرہ کا انعقاد 20 جون بروز جمعرات شام چار بجے جناح ہال میں ہو گا

کلر سیداں محفل مشاعرہ کا انعقاد 20 جون بروز جمعرات شام چار بجے جناح ہال میں ہو گا

کلر سیداں (ایف ایس میڈیا نیٹ ورک) کلر سیداں میں محفل مشاعرہ کی تقریب 20 جون بروز جمعرات شام چار بجے جناح ہال میں ہو گی، جس کی صدارت طارق نعیم کریں گے، یہ تقریب کراچی کے ممتاز شاعر نقش کاظمی کے اعزاز میں منعقد ہو رہی ہے جس میں راولپنڈی، اسلام آباد سمیت ملک کے ممتاز شعرائے کرام اپنا کلام پیش کریں گے

جبکہ دیگر شعرائے کرام میں سے، انجم خلیق،پیر عتیق احمد چشتی،عبد القادر تاباں، جاوید احمد، وفا چشتی، شیدا چشتی،قیوم طاہرجنید آزر،محمد نصیر زندہ، طاہر یاسین طاہر، یاسر کیانی،پروفیسر ناصر علی مینگل،شیراز مغل،عبد الرحمان واصف،راشد عباسی،شکیل اعوان، امان اللہ جدون عظمت مغل، مطیع احمد مجتبیٰ،محمد فارق زاہد،شہباز الحسن جدون،حافظ جنید مصطفی اور دیگر مقامی شعرائے کرام شامل ہوں گے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں