101

ایس ایچ او تھانہ مروٹ انسپکٹر عظمت شاہین پولیس لائن بہاولنگر، ان کی جگہ پر انسپکٹر ظہور الدین تعینات

ایس ایچ او تھانہ مروٹ انسپکٹر عظمت شاہین پولیس لائن بہاولنگر، ان کی جگہ پر انسپکٹر ظہور الدین تعینات

فورٹ عباس )رپورٹ :ابو حمزہ ساجد)ایس ایچ او تھانہ کچھی والا ارشاد علی کا تبادلہ پولیس لائن بہاولنگر جبکہ انسپکٹر افتخار نزیز کو کچھی والا تھانہ کا ایس ایچ او لگا دیا
۔انسپکٹر محمد ندیم اقبال کو تھانہ فقیر والی ٹرانسفر کر دیا گیا۔بحکم ڈی پی او بہاولنگر




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں