76

مانسہرہ ایس۔ایس۔پی زیب اللہ خان کی ہدایات پر منشیات فروشوں کے خلاف مانسہرہ پولیس کی کاروائیاں جاری

مانسہرہ ایس۔ایس۔پی زیب اللہ خان کی ہدایات پر منشیات فروشوں کے خلاف مانسہرہ پولیس کی کاروائیاں جاری

مانسہرہ(ابرار احمد سٹی رپورٹر) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مانسہرہ ایس۔ایس۔پی زیب اللہ خان کی ہدایات پر منشیات فروشوں کے خلاف مانسہرہ پولیس کی کاروائیاں جاری۔۔۔
سرکل ہیڈ۔کواٹر کے ڈی۔ایس۔پی بشیر احمد کی سربرائ میں ایس۔ایچ۔او تھانہ خاکی راجہ طاہر اقبال نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائ کرتے ہوۓ

مشہور منشیات فروش عبدالحسن سکنہ باجوڑ کو گرفتار کرکے ملزم کے قبضہ سے 1کلو 100گرام چرس برآمد کرکے ملزم کے خلاف تھانہ خاکی میں 9CCNSAکے تحت مقدمہ درج کرلیا۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں