93

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری مالیات سردار اظہر طارق کی وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات۔

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری مالیات سردار اظہر طارق کی وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات۔

اسلام آباد(رپورٹ :نوید ملک) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری مالیات سردار اظہر طارق کی وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات۔ملاقات میں جماعت کے مالی معاملات اور ملکی معاشی صورتحال پر گفتگو۔تحریک انصاف کو ورثے میں ملنے والا معاشی بحران سنگیں نوعیت کا تھا ۔ سردار اظہر طارق


ملکی معیشت کو سیاست سے الگ رکھنے کی ضرورت ہے۔سردار اظہر طارق اگر حزب اختلاف کے پاس کوئی ٹھوس اور جامع حل ہے تو ایوان میں بے مقصد اور لایعنی شورو غل
کے بجائے وہ پیش کریں۔سردار اظہر طارق ہر کوئی جانتا ہے کہ گذشتہ دس سال میں کتنا قرضہ لیا گیا اور اس کے عوض کیا گروی رکھوایا گیا۔سردار اظہر طارق اگر اس ملک سے محبت ہے تو اس ملک اور لوگوں پر رحم کریں اور پیسہ ملک میں واپس لائیں۔ سردار اظہر طارق کرپشن کے مکمل ترین خاتمے سے ہی ملک کی بہتری ممکن ہے۔ سردار اظہر طارق مرکزی سیکرٹری مالیات سردار اظہر طارق




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں