83

کنگن پور ہسپتال کے قریب واقع نہر میں 5سالہ بچہ نہر میں ڈوب کر جاں بحق

کنگن پور ہسپتال کے قریب واقع نہر میں 5سالہ بچہ نہر میں ڈوب کر جاں بحق




صور (رپورٹ:مقصودانجم کمبوہ) کنگن پور ہسپتال کے قریب واقع نہر میں 5سالہ بچہ نہر میں ڈوب کر جاں بحق ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق ہسپتال کے قریب واقع نہر کنارے محمد علی کا پانچ سالہ بیٹا عدنان کھیل رہا تھا کہ اچانک کھیلتے کھیلتے نہر میں گر کر ڈوب گیا ، اہل علاقہ نے اپنی مدد آپ کے تحت بچے کی لاش برآمد کر لی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں