78

ایس پی ٹریفک وارڈن اشتیاق خان کی ہدایات ٹریفک پولیس ایبٹ آباد کا احسن اقدام

ایس پی ٹریفک وارڈن اشتیاق خان کی ہدایات ٹریفک پولیس ایبٹ آباد کا احسن اقدام

ایبٹ أباد(رپورٹ:وقاص باکسر)ایس پی ٹریفک وارڈن اشتیاق خان کی ہدایات ٹریفک پولیس ایبٹ آباد کا احسن اقدام چھانگلہ گلی میں ٹورسٹ کی سہولت کے لیے بنایا گیا فیسلٹیشن سنٹر جہاں سیاحوں کو کسی بھی پریشانی رہنمائی کے لیے سٹاف ہر وقت موجود رہتا ہے سیاح حضرات کو ٹریفک سے

متعلق کوئی بھی معلومات درکار ہوں یا کوئی حادثہ یا پریشانی ہو سٹاف فوری مدد کے لیے پہنچ جاتا ہے اس ضمن سیاحوں کے ایک وفد نے جرنسلٹ وقاص باکسر کو بتایا کہ اس گائیڈنس فیسلٹیشن سنٹر سے




انکو ہر قسم کی معلومات اور رہنمائی ہوتی ہے اس پر کے پی کے پولیس کے بے حد مشکورہیں انہوں نے کہا کہ فیسلٹیشن سنٹر میں موجود ٹریفک وارڈن ثاقب عباسی سیاحوں کی خدمت میں پیش پیش ہوتےہیں سیاحوں کےہرمسائل کو دور کرنے میں بھرپور کردار ادا کرتے ہیں سیاحوں کا کہنا ہیکہ

ایس پی ٹریفک وارڈن اشتیاق خان کی ہدایات پر اس مرتبہ ٹریفک کا نظام انتہائی درست رہا ہے سڑکیں تنگ ہونے کے باوجود انکی کمانڈ سے ٹریفک رواں دواں رہی ہے انہوں نے مزید کہا کہ فیسلٹیشن سنٹر سے دور دراز سے أئے ہوئے سیاحوں کو بھی ہر معلومات فراہم ہو جاتی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں