147

سعید شاہ کے ساتھ ہونے والی زیاتی ظلم کے یہ ضابطے ہم نہیں مانتے عوامی حلقے

سعید شاہ کے ساتھ ہونے والی زیاتی ظلم کے یہ ضابطے ہم نہیں مانتے عوامی حلقے

مانسہرہ(ابرار احمد سٹی رپورٹر) ظلم کے یہ ضابطے ہم نہیں مانتے ٹی ای پی چوکی انچارج سعید شاہ کے ساتھ ہونے والی زیاتی نہ صرف سعید شاہ کے ساتھ نہ انصافی ہے بلکے ٹی ای پی کی عوام سے ایک ہمدرد خدا ترس انسان بھی چھین لیا ہے پولیس کے ساتھ ہر وقت نا انصافی ہوئی ہے




ایک چور کے بیان پر ایک عزت دار افسر کے ساتھ کی جانے والی زیاتی کو ہم کبھی برداشت نہیں کریں گے عوامی حلقے تفصیلات کے مطابق ٹی آئ پی چوکی انچارج سعید شاہ ایک فرشتہ صفت انسان ہونےکے علاوہ ایک قابل پولیس آفیسر ھیں ٹی ای پی کی عوام کے لیے ایک فرشتہ ہے اور پولیس کے اعلی افسران عوام سے ایک قابل اور فرشتہ
صفت انسان چھیننا نہیں چاہیے

عوامی حلقوں نے ڈ ی پی او ہریپور سے مطالبہ کیا ہےکہ ہمارے ریسپیکٹڈ افیسر اور گنر کو تحفظ فراہم کیا جائے سوشل میڈیا ہو یا پرنٹ و الکٹرونیک میڈیا کہیں بھی ایک عزت دار افسر کی عزت و نفس کو اچھالا نہ جائے عوام ٹی ای پی پولیس کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں