72

مانسہرہ پولیس کا سماج دشمن عناصروں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

مانسہرہ پولیس کا سماج دشمن عناصروں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

مانسہرہ(ابرار احمد سٹی رپورٹر) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مانسہرہ ایس۔ایس۔پی زیب اللہ خان کی سربرائ میں مانسہرہ پولیس کا سماج دشمن عناصروں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری۔۔۔




تفصیلات کے مطابق ایس۔ایچ۔او تھانہ بٹل ملک آصف حسین نے دبنگ کاروائ کرتے ہوۓ 06سال سے روپوش مفرور ملزم عبدالوحد شیرازی ولد لازم شاہ کو گرفتار کر لیا۔ملزم تھانہ سٹی پولیس کو جعلی چیک کے مقدمہ میں سال 2013سے مطلوب تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں