79

فورٹ عباس آل پاکستان کانفرنس جس میں عربین گیس پلانٹ کی افتتحاحی تقریب کا اختتام

فورٹ عباس آل پاکستان کانفرنس جس میں عربین گیس پلانٹ کی افتتحاحی تقریب کا اختتام

فورٹ عباس(رپورٹ :ابو حمزہ ساجد ) کمبوہ برادری کی آل پاکستان کانفرنس جس میں عربین گیس پلانٹ کی افتتحاحی تقریب کا اختتام کے بعد فورٹ پریس کلب کےصدر محمد ندیم فراز کی چائے کی دعوت پر چئرمین پریس کلب محمد سلیم زاہد اور کھچی والا کے صحافیوں محمد بوٹا دنیا نیوز اور ذوالفقارعلی گورائیہ صدائے وطن کے ہمراہ فورٹ پریس کلب پہنچے




جہاں ندیم فراز ایکسپریس نیوز ۔غلام مصطفی ARYنیوز ۔نوید گلزیب 92نیوز۔خلیل احمد دن نیوز۔مبشر چوہدری سیون نیوز۔واجد جی NEW نیوز۔عامر سلطان رپورٹر انگلش نیوزپیپر اور ملٹی میڈیا آرگنائزر۔خالد آکاش کیمرہ مین۔وسیم ٹھاکر نے ویلکم کیا اور آفس میں خود چائے بناکر اور گلاب جامن پیش کرکے مہمان نوازی کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں