97

ڈی سی ایبٹ آباد کے حکم پر ٹی ایم اے انسپکٹر عمران تنولی کا بعمہ عملہ کوٹھیالہ بازار کا دورہ

ڈی سی ایبٹ آباد کے حکم پر ٹی ایم اے انسپکٹر عمران تنولی کا بعمہ عملہ کوٹھیالہ بازار کا دورہ

ایبٹ أباد(رپورٹ:وقاص باکسر)کوٹھیالہ بازار قبرستان تجاوزات ڈی سی ایبٹ آباد کے حکم پر ٹی ایم اے انسپکٹر عمران تنولی کا بعمہ عملہ کوٹھیالہ بازار کا دورہ دوکان مالکان کو نوٹس جاری کردیئے اس دوران بلڈنگ انسپکٹر عمران تنولی نےمیڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ ہائیکورٹ کے احکامات کی




روشنی میں ڈی سی ایبٹ آباد نے ٹی ایم کو ہدایات جاری کی ہیں کہ کوٹھیالہ بازار کا وزٹ کرکے مکمل معلومات اگھٹی کرکے رپورٹ دی جائے گزشتہ دورے میں ساری معلومات اگھٹی کرنے کے بعد روپورٹ ڈی سی ایبٹ آباد کو پیش کی گئ تھی جس پر ڈی سی ایبٹ آباد نے دوکانداروں کو نوٹس جاری کرنے کا حکم دیا تھااسی سلسلے میں محکمہ ٹی ایم اےعملے نے آج کوٹھیالہ

بازار کا دورہ کیا ہے اور وہاں پر مالکان دوکانات کو نوٹس جاری کرکے کے ہدایات کی ہیں کہ اندرون سات یوم از خود تجاوزات کو ختم کرکے تحریری روپورٹ پیش کریں بصورت دیگر محکمانہ کاروائی عمل میں لائی جائے گی جبکہ دوسری جانب دوکانداروں کا یہ موقف ہے ہم نے یہ زمیںن

قبل تقریباً 50 سال خریدی ہے جس کے ہمارے پاس ساری کاغذی ڈاکومنٹس بمعہ ثبوت موجود ہیں اس لیئے ہم ہر فورم پر اپنے دفاع کا حق محفوظ رکھتے ہیں ہم بھرپور قانونی دفاع کریں گے بلڈنگ انسپکٹر عمران تنولی نے نوٹسز کی کاروائی مکمل کرکے رپورٹ ڈی سی ایبٹ آباد کا ارسال کردیئے ہیں تاہم اگلے احکامات ڈی سی ایبٹ آباد جاری کریں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں