175

پیپلزپارٹی کے رہنما ملک تاج کی والدہ رضائے الہی سے وفات گئیں

پیپلزپارٹی کے رہنما ملک تاج کی والدہ رضائے الہی سے وفات گئیں




ترنول(رپورٹ:اسحاق عباسی )پیپلزپارٹی کے رہنما ملک تاج کی والدہ , ملک نزیر اعوان اور ملک ظہیر اعوان ایڈووکیٹ کی دادی رضائے الہی سے وفات گئیں ہیں،انکی نماز جنازہ شہدا قبرستان میں سید مظہر حسین شاہ مستال شریف نے پڑھائی نماز جنازہ میں راجہ عمران اشرف،جمشید مغل،عامر مغل،ملک جمشید، چیئرمین ترنول پریس کلب اسلام آباد اسحاق عباسی، صدر اظہر حسین قاضی، ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب سید واجد گیلانی ملک اللہ دتہ سمیت سیکڑوں افراد نے شرکت کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں