120

ممتاز ماہر قانون و سینئر مرکزی رہنما ڈاکٹر بابر اعوان کی وزیراعظم پاکستان عمران خان سے ملاقات

ممتاز ماہر قانون و سینئر مرکزی رہنما ڈاکٹر بابر اعوان کی وزیراعظم پاکستان عمران خان سے ملاقات

اسلام آباد(رپورٹ:نوید ملک)ممتاز ماہر قانون و سینئر مرکزی رہنما ڈاکٹر بابر اعوان کی وزیراعظم پاکستان عمران خان سے ملاقات ملکی مجموعی سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال وزیراعظم کیخلاف الیکشن کمیشن میں دائر درخواست کے بھرپور دفاع کی ہدایت ملاقات میں قرضوں کی تحقیقات کیلئے کمیشن کی تشکیل کے قانونی پہلوؤں پر بھی بات چیت




نہایت بےدردی سے ملک کو قرض کی دلدل میں دھنسایا گیا، وزیراعظم قرضوں کے حجم میں غیر معمولی اضافے کے باوجود مجموعی طور پر ترقی معکوس کے شکار رہے، وزیراعظم قرض اور اسکے

اثرات سے آگاہی عوام کا حق ہے، وزیراعظم حکومتی ادارے تحقیقاتی کمیشن کو مکمل معاونت فراہم کریں گے، وزیراعظم قوم کی امیدوں کا مرکز ہیں، ڈاکٹر بابر اعوان کمیشن کے قیام کے وزیراعظم کے فیصلے کو عوام میں بھرپور پذیرائی میسر آئی، ڈاکٹر بابر اعوان قوم جاننا چاہتی ہے انکی آئندہ نسلوں کو مقروض کرکے کس نے اپنی تجوریاں بھریں، ڈاکٹر بابر اعوان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں