118

تحصیل صافی کے علاقہ خاخ بازار کے قریب ٹرک اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم

تحصیل صافی کے علاقہ خاخ بازار کے قریب ٹرک اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم

ضلع مہمند(رپورٹ: افضل صافی) ،تحصیل صافی کے علاقہ خاخ بازار کے قریب ٹرک اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم۔ موٹر سائیکل سوار موقع پر جانبحق. جبکہ دوسراساتھی شدید زخمی ہو گئے ۔جنہیں




ہیڈکوارٹر ہسپتال غلنئی منتقل کردیا گیا۔ٹرک اور ڈرائیور کو لیوی پولیس نے پکڑ کرحولات میں بند کردیا مزید تفشیش جاری ہے۔جاں بحق ہونے والے کانام ریاض ولد عظیم گل ساکن قندارو اور زخمی کا نام ابرار ولد گل بتایا جاتاہے- زرائع کے مطابق ریاض کی دو دن قبل شادی ہوئی تھی-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں