121

ایبٹ أباد تھانہ نواں شہر ہارون خان کا منشیات فروشوں کے خلاف بھرپورکریک ڈاٶن

ایبٹ أباد تھانہ نواں شہر ہارون خان کا منشیات فروشوں کے خلاف بھرپورکریک ڈاٶن

ایبٹ أباد(رپورٹ:وقاص باکسر)ایبٹ أباد تھانہ نواں شہر ہارون خان کا منشیات فروشوں کے خلاف بھرپورکریک ڈاون چار کلو اعلی کوالٹی کی چرس برأمد زمانہ بدنام منشیات فروش عبدالرحمن عرف بیدی بھی بھاری منشیات سمیت گرفتار اس ضمن میں گزشتہ روز ایس ایچ او نواں شہر ہارون خان نے معروف جرنلسٹ وقاص باکسر کو بتایا کہ گزشتہ روز مخبر کی اطلاع پر چھاپہ مار کر زمانہ بدنام منشیات فروش محمد أصف ولد محمد رستم ساکنہ چھونا عبدالرحمن




عرف بیدی کو گرفتار کر کے انکے قبضے سے چارکلو اعلی کوالٹی کی چرس برأمد کر کے دونوں منشیات فروشوں کے خلاف 9cnsa کے تحت مقدمات درج کرلیے ہیں ایس ایچ او ہارون خان نے مزید بتایا کہ

ضلعی پولیس أفیسر کی ہدایات پر منشیات فروشوں سمیت جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاون شروع کیا ہوا ہے میری حدود میں منشیات فروشوں کو رہنے کی ہرگزاجازت نہیں دی جائے گی یا تو وہ توبہ تائب کرلیں یا پھر جیل جانے کے لیے تیار ہو جائیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں