131

حاجی اعتبار خان کے رہائش گاہ پر مقامی لوگوں نے زرخان صافی کی حمایت کرکے مسلم لیگ ن میں شامل

حاجی اعتبار خان کے رہائش گاہ پر مقامی لوگوں نے زرخان صافی کی حمایت کرکے مسلم لیگ ن میں شامل

ضلع مومند (رپورٹ: افضل صافی ))تحصیل صافی قندارو میں ایک اور پروگرام تڑہ میں ہوا۔حاجی اعتبار خان کے رہائش گاہ پر




مقامی لوگوں نے زرخان صافی کی حمایت کرکے مسلم لیگ ن میں شامل ہو گئے ۔اور اس عزم کا اظہار کیا کہ آئندہ 25 جولائی کو شیر پر مہر لگا کر ثابت کر دیں گے کہ ضلع مہمند میں مسلم لیگ ن کا راج ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں