77

مانسہرہ پولیس اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مانسہرہ زیب اللہ خان کی طرف سے چوہدری عبدالوحید کو گلدستہ پیش کیا

مانسہرہ پولیس اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مانسہرہ زیب اللہ خان کی طرف سے چوہدری عبدالوحید کو گلدستہ پیش کیا

مانسہرہ(ابرار احمد سٹی رپورٹر) گڑھی حبیب اللہ سے تعلق رکھنے والی سعدیہ وحید کوسی ایس ایس کا امتحان پاس کرنے پر مانسہرہ پولیس اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مانسہرہ زیب اللہ خان کی طرف سے ایس ایچ او گڑھی حبیب اللہ یاسر خان سعدیہ کے والد( سابق جنرل منیجر اع جی ڈی سی ایل) چوہدری عبدالوحید کو گلدستہ پیش کیا جا رہا ہے۔۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں