119

حلف برداری آل پاکستان LPG گیس اینڈ ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن،

حلف برداری آل پاکستان LPG گیس اینڈ ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن،

فورٹ عباس (رپورٹ: ابو حمزہ ساجد) حلف برداری آل پاکستان LPG گیس اینڈ ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن،آل پاکستان LPG گیس اینڈ ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن کی حلف برداری واپڈا ٹاؤن لاہور آفس میں ہوی ،آل پاکستان LPG گیس ایسوسی ایشن اینڈ ٹرانسپورٹرز نے اپنے اپنے عہدے کا حلف اٹھایا حاجی زاہد محمود کمبوہ کو LPG ٹرانسپورٹ گیس ایسوسی ایشن ال پاکستان کا وائس چیرمین منتخب کیا گیا ہے اور شیخ وحید کو چیرمین منتخب کیا گیاعربین گیس کمپنی کے چیرمین حاجی زاہد محمود کمبوہ آل پاکستان LPG گیس اینڈ ٹرانسپورٹرز کے وائس چیئرمین منتخب




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں