96

کراچی ہزارہ برادری سراپا احتجاج ہے وزیراعظم پاکستان عمران خان سے نوٹس لینے کا بھی مطالبہ کر دیا

کراچی ہزارہ برادری سراپا احتجاج ہے وزیراعظم پاکستان عمران خان سے نوٹس لینے کا بھی مطالبہ کر دیا

ایبٹ أباد(رپورٹ:وقاص باکسر)مانسہرہ اوگی کا رہائشی نوجوان سندھ لانڈرھی جیل میں پولیس اہلکاروں اور قیدیوں کے مبینہ تشدد سے جاں بحق کراچی ہزارہ برادری سراپااحتجاج نعش پوسٹ مارٹم کے لیے جناح ہسبتال منتقل اصل حقائق پوسٹمارٹم رپورٹ کےبعد منظرعام پر أئیں گے اس ضمن میں زرائع نے صحافیوں کو بتایا کہ مانسہرہ اوگی کا رہائشی نوجوان صغیرتنولی

ولدشریف تنولی جو کہ سندھ کی جیل لانڈھی میں مختلف مقدمات میں بند تھا گزشتہ روزپولیس اہلکاروں نے مبینہ تشدد کر کے نوجوان کو موت کے منہ میں دھکیل دیا پولیس اہلکاروں نے دوسرے قیدیوں کی مدد سے نوجوان پربدترین تشدد کیا




جو موقع پر ہی جان بحق ہوگیا واقعے کی اطلاع ملتے ہی کراچی ہزارہ برادری موقع پر پہنچ گئ نوجوان کی نعش جناح ہسبتال منتقل کردی گئ ہے جسکا پوسٹ مارٹم أج کیا جائے گا

زرائع کے مطابق نعش پر تشدد کے نشانات کلیئر صاف نظر أرہے ہیں جس پر کراچی ہزارہ برادری سراپا احتجاج ہے وزیراعظم پاکستان عمران خان سے نوٹس لینے کا بھی مطالبہ کر دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں