اتمان خیل قبیلہ کے ہزاروں افراد کے ووٹ کو تحصیل یکہ غنڈ منتقل کر دیا گیا
ضلع مہمند(رپورٹ:افضل صافی)تحصیل امبار اتمان خیل قبیلہ کے عمائدین کا ووٹ کے غلط اندراج کے حوالے سے یکہ غنڈ پریس کلب میں پریس کانفرنس .اتمان خیل قبیلہ کے ہزاروں افراد کے ووٹ کو تحصیل یکہ غنڈ منتقل کر دیا گیا ہے .ایک منظم شازش کے تحت تحصیل امبار کے ہزاروں افراد کا ووٹ تحصیل یکہ غنڈ منتقل کر دیا گیا ہے. سابقہ ایم این اے امیدوار خاندان.تحصیل امبار اور
تحصیل یکہ غنڈ کے درمیان تقریبا 80 کلو میٹر کا فاصلہ ہے۔ شدید گرمی اور ووٹ کی دوٹرز کی دوسری جگہ منتقلی سے عوام اور خصوصا خواتین کو شدید مشکلات کا سامنا ہو گا .تحصیل امبار کے ووٹ کو واپس امبار منتقل کیا جائے . 2013اور 2018 کے عام انتخابات میں ہم نے
اپنا ووٹ اپنے علاقے میں پولیس کیا تھا. اگر ہمارے ووٹ دوبارہ اپنے تحصیل منتقل نہیں ہوئے تو احتجاجی تحریک شروع کریں گے .امیدواروں کو اعتراضات جمع کرانے کے لئے وقت دیا گیا تھا ۔ضلعی الیکشن کمیشن مقررہ وقت تک کسی امیدوار کی جانب سے اعتراض جمع نہیں ہوا. مقررہ وقت گزرنے کے بعد ووٹرز کی دوبارہ منتقلی ممکن نہیں .
ضلعی الیکشن کمیشن