92

مسلم لیگ ن کو ووٹ دئینگے۔اور حاجی طاہر اکبر کو سپورٹ کرئنگے۔درویش خان

مسلم لیگ ن کو ووٹ دئینگے۔اور حاجی طاہر اکبر کو سپورٹ کرئنگے۔درویش خان

ضلع مہمند(رپورٹ:افضل صافی) تحصیل خلیمزئی کے علاقہ رامی خیل میں حاجی طاہر اکبر مومند خطاب کر رہے ہیں۔رامی خیل قوم کے ملک درویش خان اور قومی مشران نے مسلم لیگ ن حلقہ 104کے صوبائی امیدوار حاجی طاہر اکبر مومند کو ساتھ دینے کا وعدہ کیا۔اور متفقہ فیصلہ کیا کہ ہم مسلم لیگ ن کو ووٹ دئینگے۔اور حاجی طاہر اکبر کو سپورٹ کرئنگے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں