86

آل پاکستان میڈیا کونسل ہزارہڈویژن کے صدر محمد اسحاق تنولی کا وفد کے ہمراہ تناول پریس کلب کا دورہ

آل پاکستان میڈیا کونسل ہزارہڈویژن کے صدر محمد اسحاق تنولی کا وفد کے ہمراہ تناول پریس کلب کا دورہ








مانسہرہ(ابرار احمد سٹی رپورٹر) آل پاکستان میڈیا کونسل ہزارہڈویژن کے صدر محمد اسحاق تنولی کا وفد کے ہمراہ تناول پریس کلب کا دورہ چئیرمین پریس کلب بابو عبد الرحمن سے صحافیوں کے مسائل پر بات چیت آل پاکستان میڈیا کونسل کو تناول سمیت ہزارہ بهر میں مزید مظبوط اورفعال بنانے کا عزم

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں