73

نویں جماعت کی طالبہ نے پسٹل سے اپنے آپ کو فائر مار کر زندگی ختم کرلی

نویں جماعت کی طالبہ نے پسٹل سے اپنے آپ کو فائر مار کر زندگی ختم کرلی

فورٹ عباس ( رپورٹ:ابو حمزہ ساجد ) فورٹ عباس کے نواحی قصبہ کھچی والہ کے نواحی گاوں 172 سیون آر میں نویں جماعت کی طالبہ نے پسٹل سے اپنے آپ کو فائر مار کر زندگی ختم کرلی طالبہ محمد الیاس جٹ مرحوم کی بیٹی تھی ۔پولیس نے نعش قبضہ میں لیکر پوسٹمارٹم کے لئے تحصیل ہیڈکواٹر ہسپتال فورٹ عباس پہنچا دی




وجہ خودکشی معلوم کرنے کے لئے پولیس تفتیش کر رہی ھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں