لوہار بانڈہ کے مقام پر سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ حادثے میں گیارہ سیاح زخمی
مانسہرہ(ابرار احمد سٹی رپورٹر) لوہار بانڈہ کے مقام پر سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ حادثے میں گیارہ سیاح زخمی .زخمی سیاحوں کا تعلق پشاور سے ہے.زخمی ہونے والےتمام سیاحوں کو کنگ عبداللہ ہسپتال مانسہرہ منتقل کر دیا گیا ہے