72

ناظم جماعت اسلامی دلبار باچا نے مچنئی پل میں نثار مومند کے اعزاز میں ایک پروقار تقریب کا اہتمام کیا .

ناظم جماعت اسلامی دلبار باچا نے مچنئی پل میں نثار مومند کے اعزاز میں ایک پروقار تقریب کا اہتمام کیا .

ضلع مومند (رپورٹ : افضل صافی ) پختونخوا ناظم جماعت اسلامی دلبار باچا نے مچنئی پل میں نثار مومند کے اعزاز میں ایک پروقار تقریب کا اہتمام کیا .
اس موقع پر پی کے 103 سے اے این پی کے نامزد امیدوار نثــار مومند نے ضلع مومند کے لیے پارٹی منشور پیش کیا.
مچنئی بازار میں کئی لوگوں نے پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کیا۔۔۔
صدر اے این پی ضلع مومند نثار مومند نے پارٹی میں شامل ہونے والوں کو خوش امدید کہا اور انہیں پارٹی کی سرخ ٹوپیاں پہنائے.




ساتھ ان کی شمولیت پارٹی اور علاقہ کے لیے نیک شگون قرار دیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں