117

ویلج کونسل سفیدہ کے ترقیاتی فنڈسے سفیدہ حدوبانڈی روڈنزد حدوبانڈی زیارت روڈکشادگی

ویلج کونسل سفیدہ کے ترقیاتی فنڈسے سفیدہ حدوبانڈی روڈنزد حدوبانڈی زیارت روڈکشادگی




مانسہرہ(ابرار احمد سٹی رپورٹر) ویلج کونسل سفیدہ کے ترقیاتی فنڈسے سفیدہ حدوبانڈی روڈنزد حدوبانڈی زیارت روڈکشادگی تعمیر دیوار منصوبہ پر کام کے آغاز سے قبل موقع کامہا ئنہ جلد کام شروع کر دیاجائے گا۔بشارت علی سواتی ناظم ویلج کونسل سفیدہ حدوبانڈی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں