84

تیز رفتاری کے باعث گیس سلنڈر سے بھرا ٹرک الٹ گیا ،دو افراد شدید زخمی

تیز رفتاری کے باعث گیس سلنڈر سے بھرا ٹرک الٹ گیا ،دو افراد شدید زخمی

فورٹ عباس(رپور ٹ:ابو حمزہ ساجد)تیز رفتاری کے باعث گیس سلنڈر سے بھرا ٹرک الٹ گیا ،دو افراد شدید زخمی ۔تفصیلات کے مطابق فورٹ عباس،ڈاہرانوالہ روڈ پر چک نمبر 175/7Rکے قریب روڈ ٹوٹنے کی وجہ سے اور




تیز رفتاری کے باعث گیس سلنڈر سے بھرا ٹرک الٹ گیا ،ٹرک میں 70گیس سلنڈر موجود تھے، حالانکہ اس میں گنجائش 40سلنڈر کی تھی ،دو افراد شدید زخمی ،زخمی ہونے والا ایک شخص شرافت تحصیل میلسی کا رہائشی ہے ،اطلاع کے بعد ریسکیو 1122فورٹ عباس نے موقع پر پہنچ کر ابتداعی طبی امداد کے بعد زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال فورٹ عباس منتقل کر دیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں