99

میانوالی میں پانی کی قلت اور عوامی مسائل کے حوالے سے اہم اجلاس

میانوالی میں پانی کی قلت اور عوامی مسائل کے حوالے سے اہم اجلاس

اسلام آباد(رپورٹ:نوید ملک)وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر چیف آرگنائزر پاکستان تحریک انصاف سیف اللہ خان نیازی ڈپٹی کمشنر آفس میں پہنچ گئے میانوالی میں پانی کی قلت اور عوامی مسائل کے حوالے سے اہم اجلاس شروع ماہرین کی ٹیم اور اعلی حکام اجلاس میں شریک میانوالی




وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر چیف آرگنائزر پاکستان تحریک انصاف سیف اللہ خان نیازی ڈپٹی کمشنر میانوالی آفس پہنچ گئےمیانوالی چیف آرگنائزر پاکستان تحریک انصاف سیف اللہ خان نیازی یونین کونسل ونجاری چشمیہ پہنچ گئے کارکنان اور اہل علاقہ کی جانب سے شاندار استقبال

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں