تور غر کشتی حادثہ میں انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس ہے قاضی طیب تنولی 147

تور غر کشتی حادثہ میں انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس ہے قاضی طیب تنولی

تور غر کشتی حادثہ میں انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس ہے قاضی طیب تنولی

مانسہرہ(ابرار احمد سٹی رپورٹر) تور غر کشتی حادثہ میں انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس ہے قاضی طیب تنولی ۔ سابق امیدوار قومی اسمبلی نے کہا کہ میری تمام تر ہمدردیاں دکھ کی اس گھڑی میں غم زدہ خاندان کے ساتھ ہیں


انسانی جان کا نعم البدل کچھ نہیں انتظامیہ کی جانب سے مناسب چیک اینڈ بیلنس نہ ہونے کی وجہ سے حادثہ رونما ہوا انھوں نے کہا کہ انتظامیہ فی الفور اس جانب توجہ مبذول کرکے سنجیدہ اقدام کرے حکومت متاثرہ خاندانوں کی مالی معاونت کر ے مستقبل میں مزید ایسے حادثات کی روک تھام کے لئے ترجیحی بنیاد پر اقدامات کرے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں