85

کھلے عام دہشتگردی اور قرآن پاک کی بے حرمتی کا نوٹس لیا جائے

کھلے عام دہشتگردی اور قرآن پاک کی بے حرمتی کا نوٹس لیا جائے

مری(رپورٹ:ذوالقرنین حیدر )کھلے عام دہشتگردی اور قرآن پاک کی بے حرمتی کا نوٹس لیا جائے!مری کے نواحی علاقے بھمروٹ سیداں میں جائیداد کے تنازعے پر پی ٹی آی کے سنیر رہنما سید وصی حیدر سبزواری کے چاچا اور بیوہ سید قدیر حسین شاہ مرحوم کے بیٹے کو پہلے قتل کے




جھوٹے مقدمے میں پھانسے کی کوشش کی گئی جو کے سرکاری ملازمت پر موجود تھا تاکہ اسکی جائیداد ہڑپ کی جائے اور اب گزشتہ رات انکے سامان سے بھرے گھر کو پیٹرول چھڑک کر آگ لگا کر ان کو چھت سے بھی محروم کر دیا گیا۔ اور علاقے میں خوب خوف ہراس پھیلایا گیا۔احکام بالا سے گزارش کی جاتی ھے کہ ملزمان کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے اور علاقے سے خوف و ہراس ختم کیا جائے تاکہ مزید جانی اور مالی نقصان سے بچا جائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں