104

کراچی سے مانسہرہ آنے والی گل اشفاق کوچ حادثے کا شکار

کراچی سے مانسہرہ آنے والی گل اشفاق کوچ حادثے کا شکار




مانسہرہ(ابرار احمد سٹی رپورٹر) کراچی سے مانسہرہ آنے والی گل اشفاق کوچ حادثے کا شکار۔ڈرائیور سمیت دو افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات کئی مسافر زخمی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں